Cauvery Issue
20th Sep 2016 # کاویری پانیوں کی تقسیم مسئلہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے مسلسل ریاست کرناٹک کو نظرانداز کیا جارہاہے. یہ ایک تاریخی حقیفت ہے کےحضرت ٹیپو شہید نے اپنےدور اقتدار میں کاویری ندی کے پانی کے مناسب استعمال کے لئے کنم باڑی باندھ کا منصوبہ تیار کیا تھا. لیکن ٹیپو کی شہادت کے بعد جب انگریز نےحکومت میسور کی زمام دوبارہ وڈیر خاندان کے ہاتھ سونپا ۔تب ٹیپو کے اس خواب کو وڈیر حکومت نے شرمندۂ تعمیر کیا تھا ۔چونکہ اس وقت انگریزوں کادبدبہ تھا اور مدراس اس کامرکز تھا۔لہذاانگریزنے وڈیر حکومت پر دباؤ ڈالنے اور اپنی سہولت کے حساب سے پانیوں کی تقسیم کے معاہدے میں مدراس کو زیادہ فائدہ پہنچانے کا کام کیاتھا۔۔ جس کا خمیازہ کرناٹک کے عوام کوآج تک بھگتناپڑرہاہے ۔گویا لمحہ نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائ۔ اس مسئلہ میں کرناٹک کو ہورہی ناانصافیوں پر ریاست بھر میں غم وغصہ اور عوامی احتجاج جاری ہے . SC Orders Karnataka government to release 6,000 cusecs of Cauvery water The Supreme Court has directed the Karnataka government to release 6,000 cusecs of Cauvery water daily till September 2...