Thursday, 29 August 2019

Darul Uloom Sabeelur Rashad Bangalore

حضرت امیر شریعت کرناٹک حضرت مولانا صغیر احمد خان صاحب رشادی دامت برکاتہم باتفاق اراکین شوری دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کے مہتمم اور مولانا احمدثمال صاحب رشادی نائب مہتمم قرار پائے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

ووٹ کے بعد کیا؟

ریاستی انتخابات صرف حکومتیں نہیں بدلتے — وہ یہ بھی طے کرتے ہیں کہ شہریت ایک مشترکہ دھاگہ ہے یا ایک تنازعہ از : جمیل احمد ملنسار  جب ریاستوں ...