زیاں کار = اپنا نقصان کرنے والا
سودِفراموش = اپنے نفع سے غافل
فکر فرداں = کل کی فکر
غمِ دوش = ماضی کا غم
نالے = رونا
ہمہ تن گوش = پوری طرح متوجہ
ہمنوا = دوست
جرات آموز = دلیری سکھانے والی
تابِ سخن = قوتِ گفتار ( بول چال/ بات چیت کی طاقت )
خاکم بدہن = میرے منہ میں خاک
شیوہِ تسلیم = اطاعت کی عادت
اربابِ وفا = اہل وفا
خوگرِ حمد = الله کی تعریف کرنے کا عادی
خوگرِپیکرِمحسوس = یہاں وہ تمام چیزیں مراد لی گئی ہے جن کی زمانہ جاہلیت میں انسان عبادت کرتا تھا
سپر = ڈھال
شمشیر = تلوار
کچھ الفاظ کے معنی ان کے لیے جنہیں ان کا مطلب سمجھ نہ آیا ہو
Monday, 3 June 2019
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ووٹ کے بعد کیا؟
ریاستی انتخابات صرف حکومتیں نہیں بدلتے — وہ یہ بھی طے کرتے ہیں کہ شہریت ایک مشترکہ دھاگہ ہے یا ایک تنازعہ از : جمیل احمد ملنسار جب ریاستوں ...
-
14 Verses of prostration 1. Al-A'raf (Chapter 7, Verse 206): "Those who are near to your Lord, disdain not to do Him wors...
-
A college in Mangalore has banned girls from wearing burqa in class and writing examinations, but are allowed to don the outfit outside in...
-
Ravindra Kaushik was born in Sri Ganganagar, Rajasthan in the year 1952.He was a good theater artist. During a national level drama prese...
No comments:
Post a Comment