Friday, 3 July 2020

کئی بیماریوں سے بچنے کے لئے ایک آسان نُسخہ۔🌑

کئی بیماریوں سے بچنے کے لئے ایک آسان نُسخہ
۔🌑
❄️سو گرام تلسی کا پتہ
❄️چکلہ  پچاس گرام
❄️سوکھی ادرک پچاس گرام
❄️پچیس گرام کالی مرچ  
❄️چاروں ملا کر پیس کر 
روزانہ صبح یا جب گھر جائیں 
ایک چٹکی آدھے گلاس پانی میں ڈالکر گرم کرنے کے بعد چھان کر 
اس میں شہد ڈالکر پینے کی عادت ڈالیں . 
  انشاءاللہ صحت مند رہیں گے 
مسجد قادریہ عید گاہ قدوس صاحب بنگلور میں یونانی طبیبوں کی  ایک نششت ہوئی۔ جس میں یہ نسخہ تجویز کیا گیا۔
نوٹ۔ 
یہ نُسخہ کسی بیماری کا علاج نہیں، بلکہ صحت مند آدمی کو کئی بیماریوں سے بچائے رکھتا ہے۔

دعاؤں کا طالب۔
جیم الف میم
۔

No comments:

Post a Comment

میدان سے باہر، مگر کھیل کے اندر: پرشانت کشور کا نیا سیاسی محاذ - منصوبہ ساز کا داؤ: لڑے بغیر جنگ جیتنے کی تیاری؟

جمیل آحمد ملنسار - موبائل 9845498354 بہار جیسے شور انگیز اور غیر متوقع سیاسی تھیٹر میں، اسکرپٹ شاذ و نادر ہی متوقع پلاٹ پر چلتی ہے۔ تازہ ت...