Monday 27 April 2020

لوک ڈاؤن کے درمیان ڈاکٹر محمد منظور عالم کے بیش قیمتی چھوٹے چھوٹے پیغامات


لوک ڈاؤن کے درمیان
ڈاکٹر محمد منظور عالم
(چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز، نئی دہلی)
کے بیش قیمتی چھوٹے چھوٹے پیغامات

سلسلہ 1
گرامی قدر !السلام علیکم

کورونا وائرس دنیا اور ہمارے ملک کے مختلف حصوں میں تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے. پوری دنیا میں لوک ڈاؤن ہوچکا ہے. دوڑتی بھاگتی دنیا اچانک تھم گئی ہے. ہر طرف بے چینی اور گھبراہٹ کا عالم ہے. صاحبِ ایمان ہونے کے ناطے گھبرانا اور خوف کھانا ہمارے مزاج کے خلاف ہے. کیوں کہ ہمارے لیے مایوسی کو حرام قرار دیا گیا ہے.

ایسے ماحول میں دعا و انابت، توبہ و استغفار اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے اوپر ایک بڑی ذمے داری عائد ہوتی ہے. وہ یہ کہ ہم قرآن کریم کے کرامتِ انسانی کے تصور کو سمجھیں اور اسے عملی شکل دے کر عام کرنے کی کوشش کریں.

اللہ تعالیٰ نے انسان کو کرامت و عظمت کا تاج پہنایا ہے تو اس کے نتیجے میں ہم پر کچھ ذمے داریاں بھی عائد ہوتی ہیں. ان میں سے سب سے بڑی ذمے داری یہ ہے کہ ہم کرامتِ انسانی کے وسیع ترین تصور کو سمجھتے ہوئے اس کی بنیاد پر انسانوں کی خیرخواہی اور ہم دردی کا مزاج بنائیں. خاص کر موجودہ حالات میں بلاتفریق مذہب و ملت اپنے آس پڑوس کے تمام لوگوں کی خبر گیری کریں، اُن کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں اور سخت حالات میں انھیں سہارا دیں. امید ہے کہ اس طرح قرآن کریم کا تصورِ عظمتِ انسان عملی شکل میں سامنے آسکے گا.

ڈاکٹر محمد منظور عالم
(چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز، نئی دہلی)

Tablighi Heroes with plasma

Allah says in the Qur’an"They should rather pardon and overlook.Would you not love Allah to forgive you?Allah is Ever-Forgiving,Most Merciful"

#Tablighis who were picked for quarantine from Markaz Nizamuddin were badly treated and accused of spreading virus, now they are donating their #plasma to save the lives,Where has the media gone now, which is stuck on strangling a community by strangling. Electronic Media houses who ran 24x7 Anti-Muslim propaganda to defame Muslim community, It's Hightime they debate on such positive act in their studios.

Hereos are not the only one who defeats the villian. Some Hereos saves lives as well.
Our own fantastic 4
1-Doctor
2-Police
3-volunteer
4-Tabligi - by donating plasma.



If you are thinking why the elctronic mmedia is silent the answer is
Image





Friday 3 April 2020

Message for Friday.3'Apr -2020


As a Muslim we shall take advantage of current crisis around, it's an opportunity to  build relationships with our non-Muslim brethren by serving the fellow humans in any way we can, and take the human brotherly relationship to them, we  collectively can create vast opportunities of living in harmony for long term.

May Allah ease the pain of every heart that's suffering in silence.

On this best day of week
Read lots of Durood.
Don't forget to read Surah Kahf today or at the very least the first 10 ayahs.