Saturday, 24 June 2023

#سوال👈کیا ہر عورت کو رومینٹک Husband اور ہر مرد کو رومینٹک بیگم کی ضرورت رہتی ہے۔


Husbandسوال👈کیا ہر عورت کو رومینٹک 

 اور ہر مرد کو رومینٹک بیگم کی ضرورت رہتی ہے۔


#جواب👈جی ہاں عورت ہو یا مرد سکون سے زندگی کی بھاگ دوڑ سمنبھالنے
 💕 حاضر دماغ رہنے💕 
 اپنی صلاحیتوں کو چمکانے 💕
 ٹھرک پن سے بچنے 💕
 گھر ، بچوں اور شوہر کو کوالٹی ٹائم دینے 💕
 بیوی بچوں اور اپنی جاب بزنس کو بہترین انداز میں مینیج کرنے 💕
 پر سکون نیند کیلئے 💕
 فریش رہنے اور اپنے روز مرہ کاموں میں دلچسپی اورسوچ کی مضبوطی کیلئے ہر عورت کو رومینٹک Husband  اور ہر مرد کو رومینٹک بیگم کی ضرورت رہتی ہے تاکہ من چاہی جنسی ضرورت پوری ہو سکے اور یہ ضرورت تاحیات رہتی ہے چاہے بڑھاپا ہی کیوں نہ ہو ۔ کوشش کیجئے اس رشتے کو تنگ نہ کیا جائے تاکہ پر سکون ذہن کے ساتھ زندگی کے مشکل سفر کو کچھ سکون سے کاٹ لیا جائے ناکہ غیر لوگوں سے اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کے چکر میں نہ انسان اپنے قابل رہے اور نہ ہی دوسروں کو کوئی فائدہ پہنچا سکے کیونکہ یہیں ضرورت ہر مرد و عورت کی اشد ضرورت ہے کیونکہ ذہنی 
جسمانی سکون حلال رشتے سے ہی منسلک ہے چاہے ساری دنیا سے آنکھیں چار کر لی جائیں۔
\



No comments:

Post a Comment