Monday 3 June 2019

Shikwa Dictionary

زیاں کار = اپنا نقصان کرنے والا سودِفراموش = اپنے نفع سے غافل فکر فرداں = کل کی فکر غمِ دوش = ماضی کا غم نالے = رونا ہمہ تن گوش = پوری طرح متوجہ ہمنوا = دوست جرات آموز = دلیری سکھانے والی تابِ سخن = قوتِ گفتار ( بول چال/ بات چیت کی طاقت ) خاکم بدہن = میرے منہ میں خاک شیوہِ تسلیم = اطاعت کی عادت اربابِ وفا = اہل وفا خوگرِ حمد = الله کی تعریف کرنے کا عادی خوگرِپیکرِمحسوس = یہاں وہ تمام چیزیں مراد لی گئی ہے جن کی زمانہ جاہلیت میں انسان عبادت کرتا تھا سپر = ڈھال شمشیر = تلوار کچھ الفاظ کے معنی ان کے لیے جنہیں ان کا مطلب سمجھ نہ آیا ہو

No comments:

Post a Comment