Monday 18 January 2016

حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب کی حیات و خدمات

حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب کی حیات و خدمات پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کرتے ہوئے حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم ( ناظم دارالعلوم ندوۃ العلماء و صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) ، حضرت مولانا محمد سفیان قاسمی صاحب مدظلہ(مہتمم دارالعلوم دیوبند وقف)، حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مد ظلہ (جنرل سیکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا) و حضرت مولانا سید شاہد مظاہری صاحب مد ظلہٰ ( ناظم جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور) و دیگر علماء کرام ۔

No comments:

Post a Comment