Monday, 16 November 2020
*مربی اور معلمہ لؤلؤ آپا کا اِنتقال ایک بڑا سانحہ
شہر بنگلور کے لئے خصوصاً ،ریاست کرناٹک اور ہندوستان کے لیے عموماً *لؤلؤ آپا کا اِنتقال* ایک بڑا سانحہ ہےآپ اپنی ساری زندگی پوری استقامت کہ ساتھ عورتوں کی اصلاحی اور تربیتی کاموں میں لگی رہی۔بچیوں اور خواتین کی اصلاح میں آپ کا خصوصی کردار رہا۔ آپ کے ذریعہ ہزاروں بچیوں اور عورتوں کے زندگی راہے راست پر آئی۔ آپ کی زندگی خواتین اسلام کے لئے ایک بہترین نمونہ ہے۔اللہ تعالی مرحومہ کی امت مسلمہ کے لۓ بے مثال خدمات کو شرف قبولیت بخشے اور مرحومہ کی مغفرت فرماتے ہوئے درجات بلند فرمائے، اعلی علیین میں جگہ نصیب فرمائے اور لواحقین و متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. *آمین ثم آمین
Subscribe to:
Comments (Atom)
میدان سے باہر، مگر کھیل کے اندر: پرشانت کشور کا نیا سیاسی محاذ - منصوبہ ساز کا داؤ: لڑے بغیر جنگ جیتنے کی تیاری؟
جمیل آحمد ملنسار - موبائل 9845498354 بہار جیسے شور انگیز اور غیر متوقع سیاسی تھیٹر میں، اسکرپٹ شاذ و نادر ہی متوقع پلاٹ پر چلتی ہے۔ تازہ ت...

-
14 Verses of prostration 1. Al-A'raf (Chapter 7, Verse 206): "Those who are near to your Lord, disdain not to do Him wors...
-
A college in Mangalore has banned girls from wearing burqa in class and writing examinations, but are allowed to don the outfit outside in...