Saturday, 9 November 2019

ھندستان

ھندستان کے
مسلمانوں نے مسجد بچانے کی آخری حد تک لڑائی لڑی۔ اس سے آگے اس ملک اور ملک کے قانون نے ایک آئینی اختیارات کے پیشِ نظر فیصلہ سنایا ہے۔
۔ اس لیے مسجد کی زمین مندر بنانے کے لیے دینے کے گناہ سے وہ بچ گیے۔
اب ہر ایک کی ذمےداری ہندستان میں امن و امان کی بحالی ہے
آج اگرچہ ہمیں فتح نصیب نہیں ہوئی لیکن ہم دنیا و آخرت میں رسوائی سے بچ گئے

No comments:

Post a Comment

The Iron Lady in a Sari

On this solemn day, October 31, 2025, I humbly present my write-up in tribute to Indira Gandhi, commemorating the 41st anniversary of her t...