بنگلور میں اردو کے فروغ، مشاعرے کی روایت اور آزادیِ اظہار کے حق میں منعقدہ یہ خوب صورت نشست اہلِ ادب کی مشترکہ کاوشوں کا آئینہ ہے۔ زبان و ادب کی شمع اسی طرح روشن رہے—اور اردو کا سفر محبت، اخوت اور شعور کے ساتھ جاری رہے۔
بشکریہ روزنامہ سالار بنگلور

Comments