🍁🍁🍁 اقوال جمیل🍁🍁🍁
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : جمیل احمد ملنسارؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ 12 جولائی
❈•••┈┈┈┈•••🌺•••┈┈┈┈•••❈
زندگی ایک مشکل امتحان ہے ، اکثر جو اس امتحان میں ناکام ہوتے ہے اُسکی وجہ یہ ہے کہ وہ دوسروں کی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، جبکہ ہم میں سے ہر ایک کو یہ جان لینا چاہئے کہ زندگی ہر ایک کے لیے مختلف اور جدا جدا سوالات پیش کرتی ہے۔ جسکا جواب ہر ایک کو اپنے انداز میں دینا پڑے گا ۔
❈•••┈┈┈┈•••🌺•••┈┈┈┈•••❈
*دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو*
*زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو*
ندا فاضلی
❈••
No comments:
Post a Comment