جب کوئی آپ کی موجودگی کی قدر نہ کرے، تو اُسے آپ کی غیر موجودگی کا تعارف کروائیں۔
ہر کوئی اپنے عمل سے مطمئن ہے، اور قِسمت پر بیزار ہے
تم احمق کو تعلیم ضرور دے سکتے ہیں، لیکن سنجیدہ سوچ اُسکے بس کی بات نہیں۔۔۔
راز ایک پرندے کی مانند ہے: جیسے ہی وہ تمہارے ہاتھ سے چھوٹے،پروں کا کھلنا لازمی ہے۔۔۔
تمہارے ساتھ ہونے والی برائیاں ریت پر لکھو، لیکن تمہارے ساتھ ہونے والی اچھی باتیں سنگ مرمر کے ٹکڑے پر لکھلو۔۔۔
محبت کی نظر بہت تیز ہوتی ہے، نفرت کی نظر اس سے بھی زیادہ تیز ہوتی ہے، لیکن حسد ان دونوں سے زیادہ خطرناک ہے
دُنيا ميں دو طرح کے دُکھ ہيں ، ايک وہ جو تمہيں توڑ ديتے ہيں اور ايک وہ جو تمہاری زندگی بدل ديتے ہيں…کیونکہ یہ ایک
تم چاہے جہاں جاؤ، چاہے کسی موسم کو پاؤ، اپنی چمک ،اپنا اثر چھوڑ اؤ۔
ہی وقت میں محبت اور نفرت کا مجموعہ ہے
خوب صورت چہرہ بھی بوڑھا ہوجاتاہے پرکشش جسم ایک دن ڈھل جاتاہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتاہے۔۔۔
جب دل میں میل،طبیعت میں ضد اور لفظوں میں مقابلہ آجائے تو یہ تینوں جیت جاتےہیں، پس صرف تعلقات اور رشتے ہارجاتےہیں۔۔۔۔
Sunopyare #sunopyare #QALM #urdu #urdushayri #Bangalore #corona #MotivationalQuotes #25july2021
8
Suno 2
Suno 2
منفی سوچ “غلط نمبر کی عینک”کی طرح ہوتی ہے ہرمنظر دھندلا ہرراستہ ٹیڑھا اور ہرچہرہ بگڑاہوا نظرآتاہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment